عالم دین

علمائے حق، کلمہ حق کہنے کیلئے پیٹ کی ضروریات کو مقدم نہیں سمجھتے۔ وظیفہ خوار عالم دین، نہ عالم ہے نہ دین آشنا۔ وہ صرف ایجنٹ ہے اور ایجنٹ عالم حق نہیں ہوسکتا۔ مگر افسوس کہ سادہ لوح لوگ ایجنٹ اور منافق کو بھی عالم دین سمجھنے لگے ہیں۔ ہر عبا پہنے والا شخص عالم دین نہیں ہوسکتا اور ہر عالم دین کیلئے ضروری نہیں کہ وہ عبا پہنے۔